اس کالم کے تناظر میں ہونے والی بحث ابھی تھمی نہیں تھی کہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جانب سے اِس کالم سے متعلق صحافیوں کو دی گئی ایک وضاحت نے پھر سے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔