آج سے ٹھیک 19 برس قبل ایک فوجی آپریشن میں نواب اکبر بگٹی کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بی بی سی اردو کی اس تحقیقی رپورٹ میں ہم نے جائزہ لیا ہے کہ حکومت کے نواب اکبر بگٹی سے ہونے والے مذاکرات کیوں ناکام ہوئے اور اس ناکامی نے بلوچستان پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔