’انسانیت مذہب سے بالاتر ہے‘: جب بچوں کی مدد کے لیے انڈیا میں مسلمان شہریوں نے ہندو شخص کی آخری رسومات ادا کیں

Wait 5 sec.

انڈیا کی ریاست اترپردیش میں ایک شخص کی موت کے بعد ان کے تین کم سِن بچوں کو پیسے نہ ہونے کے سبب ان کی آخری رسومات ادا کرنے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اپنے والد کی لاش کے ساتھ ادھر ادھر بھٹکتے رہے۔