آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ اتوار کے روز جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انڈین ٹیم 111 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔