کویت نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

Wait 5 sec.

کویت سٹی (05 اپریل 2026): کویت میں 5 سے 11 اپریل تک 4 گھنٹے کی بجلی لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کیا گیا ہے۔وزارتِ بجلی و پانی نے ثانوی سب اسٹیشنز کی طے شدہ مرمت کے حوالے سے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس کے باعث بعض علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی بندش ہو سکتی ہے۔وزارت کے جاری کردہ بیان کے مطابق صارفین یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آیا ان کے گھروں میں بجلی متاثر ہوگی یا نہیں، اس کے لیے وہ وزارت کے سرکاری مینٹیننس پورٹل پر جا کر ’’Am I Affected?‘‘ فیچر استعمال کریں۔رہائشی افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا PACI نمبر درج کریں یا نقشے پر اپنی پراپرٹی تلاش کریں تاکہ ممکنہ لوڈ شیڈنگ کے بارے میں بروقت معلومات حاصل کر سکیں۔حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری ذرائع سے باخبر رہیں اور مرمتی کام کے دوران پیشگی منصوبہ بندی کریں۔ کسی بھی بجلی کے نقص یا ہنگامی صورت حال کی صورت میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری مدد کے لیے وزارت کی ہیلپ لائن 152 پر رابطہ کریں۔پورٹل پر جاری فہرست کے مطابق متاثرہ علاقے درج ذیل ہیں:اتوار، 5 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):جابر الاحمد، بلاک 7عیون، بلاک 1وفرا رہائشی علاقہمبارک الکبیر، بلاک 7مبارک الکبیر، بلاک 1سلوٰی، بلاک 2قرطبہ، بلاک 2پیر، 6 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):سلوٰی، بلاک 2قرطبہ، بلاک 2عیون، بلاک 1جابر الاحمد، بلاک 2القصور، بلاک 1ابو فطیرہ، بلاک 1وفرا رہائشی علاقہالرائی، بلاک 1منگل، 7 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):الرائی، بلاک 1القصور، بلاک 1ابو فطیرہ، بلاک 1وفرا رہائشی علاقہ، بلاک 6عیون، بلاک 1جابر الاحمد، بلاک 5سلوٰی، بلاک 4الشامیہ، بلاک 8قرطبہ، بلاک 3بدھ، 8 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):قرطبہ، بلاک 3بنید القار، بلاک 2سلوٰی، بلاک 5عیون، بلاک 4وفرا رہائشی علاقہ، بلاک 6مبارک الکبیر، بلاک 7ابو فطیرہ، بلاک 1الرائی، بلاک 1جمعرات، 9 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):الرائی، بلاک 1وفرا رہائشی علاقہمبارک الکبیر، بلاک 7ابو فطیرہ، بلاک 1سلوٰی، بلاک 12بنید القار، بلاک 2قرطبہ، بلاک 3جمعہ، 10 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):سلوٰی، بلاک 5حولی، بلاک 9جابر الاحمد، بلاک 5الرائی، بلاک 1الشرق، بلاک 3ہفتہ، 11 اپریل 2026 (رات 1:00 بجے، دورانیہ 4 گھنٹے):الشرق، بلاک 3الرائی، بلاک 1جلیب الشیوخ، بلاک 3جلیب الشیوخ، بلاک 4وفرا رہائشی علاقہ، بلاک 6نعیم، بلاک 2سلیمیہ، بلاک 4حولی، بلاک 1