کیا ایرانی میزائل واقعی لندن، پیرس اور برلن تک پہنچ سکتے ہیں؟

Wait 5 sec.

اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تہران کے پاس ایسے میزائل ہیں جو ’لندن، پیرس یا برلن‘ تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تہران نے تاحال ڈیاگو گارسیا کی طرف میزائل داغنے کی تصدیق نہیں جبکہ نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے اس دعوے کی ’جانچ پڑتال‘ کر رہے ہیں۔