’جہنم برپا‘ کرنے کی دھمکیاں اور ’مذاکرات‘ پر ابہام: امریکہ کے 15 مطالبات اور تہران کی 5 شرائط کیا ہیں؟

Wait 5 sec.

امریکی صدر ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے کسی راستے کی تلاش میں بہت دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں، جسے وہ جنگ کو ’سمیٹنا‘ کہتے ہیں۔ لیکن اس جنگ سے باہر نکلنے کے لیے صدر ٹرمپ کی حکمت عملی واضح نہیں ہے