واشنگٹن (25 مارچ 2026): امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کو امن منصوبے کی پیش کش کرتے 15 نکاتی مذاکراتی ایجنڈا بھیج دیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے جنگ کے خاتمے کیلیے ایران کو پندرہ نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایران کو پندرہ نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے بھیجا گیا۔رپورٹ کے مطابق امن منصوبے کا مقصد جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان، مصر اور ترکیہ فریقین کے درمیان ثالثی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ایران اسرائیل جنگ سے متعلق تمام خبریںامریکا کے اس 15 نکاتی منصوبے میں 10 شرائط جو ایران کو پوری کرنی ہیں جب کہ تمام شرائط ماننے کی صورت میں 5 فوائد بھی شامل ہیں جو ایران کو دیے جائیں گے۔وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ