’ایک سال کی محنت اور فیس ضائع‘: اے لیول کا ریاضی کا پرچہ ’لیک‘، امتحانی نظام کی شفافیت پر سوال

Wait 5 sec.

کیمبرج پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ ایڈوانس سبسیڈیری میتھمیٹکس کا امتحانی پرچہ 'ہمارے قواعد کے خلاف وقت سے پہلے شیئر کیا گیا۔'