بی بی سی نیوز اردو نے پنجاب میں ایسی متعدد سیکس ورکرز سے بات کی ہے، جن میں سے کچھ اب یہ کام چھوڑ چکی ہیں اور کچھ دواؤں کا استعمال کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔