پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ: حکومتِ پاکستان کسی بحران سے بچنے کے لیے خود تیل کا ذخیرہ کیوں نہیں کر سکتی؟

Wait 5 sec.

پاکستان کے سرکاری حکام بارہا یہ واضح کر چکے ہیں کہ ملک کے پاس کسی بھی بحران اور ہنگامی صورتحال میں تیل کا 28 روز کا سٹاک موجود رہتا ہے مگر کیا یہ کافی ہے؟