امریکہ اور ایران کے درمیان سنیچر کو اسلام آباد میں مذاکرات ہونے جا رہے ہیں جسے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے دیرپا جنگ بندی کے لیے ایک ’کٹھن مرحلہ‘ قرار دیا ہے۔