کانگریس نے مغربی بنگال میں انتخابی تشہیر کو رفتار دیتے ہوئے 5 گارنٹیوں دُرگا سمّان، کرشک سمّان، وِدھان سواستھ سرکشا، یوا سمّان اور شکشار آلوک کا اعلان کر دیا ہے۔