واشنگٹن (7 اپریل 2026): امریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) نے بحیرہ عرب میں امریکی میرینز کی مشقوں کی تصاویر جاری کر دیں۔سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سینٹ کام نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ٹرپولی پر امریکی میرینز کی لائیو فائر مشقوں کی تصاویر جاری کیں۔تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا کہ امریکی میرینز نے 2 اپریل کو بحیرہ عرب میں مشقیں کیں۔U.S. Marines fire weapons during a deck shoot aboard America-class amphibious assault ship USS Tripoli (LHA 7) in the Arabian Sea, April 2. pic.twitter.com/PDKQL30lnC— U.S. Central Command (@CENTCOM) April 7, 2026ایکس پر ایک اور پوسٹ میں سیٹ کام نے لکھا کہ گزشتہ رات آپریشن ایپک فیوری کے دوران ایران پر یک طرفہ ڈرون حملے کیے، امریکی سینٹر کمانڈ نے پہلی بار جنگ میں کم لاگت والے ڈرون کا استعمال شروع کیا۔سینٹ کام نے کہا کہ آج کئی سو ڈرون ایران کے خلاف کارروائیوں میں شامل ہیں، یہ ڈرون سمندر، فضا اور زمین پر فوجی مقاصد کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔Last night, U.S. forces launched one-way attack drones into Iran during Operation Epic Fury. CENTCOM made history a month ago when it began using low-cost aerial attack drones in combat for the first time.“Today, hundreds of U.S. drones are fully integrated into offensive and… pic.twitter.com/yxsAf8pTAH— U.S. Central Command (@CENTCOM) April 7, 2026