کراچی (9 اپریل 2026): امریکا ایران جنگ بندی کرا کے پاکستان عالمی سطح پر اجاگر ہوا تو بھارتی وزیراعظم مودی عالمی سطح پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان 15 روزہ جنگ بندی معاہدہ طے پایا جس نے تیسری عالمی جنگ کے تیزی سے بھڑکتے شعلوں کو بجھایا۔پاکستان کی اس سفارتی کامیابی پر جہاں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جا رہی ہے، وہیں پڑوسی ملک بھارت کے وزیراعظم مودی دنیا بھر میں مذاق بن گئے ہیں اور ان کا مذاق اڑانے والوں میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نریندر مودی کی میمز بنا کر شیئر کی جا رہی ہیں کہ لوگ قہقہے لگانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ اس میں بالی ووڈ فلموں کے سینز کا تڑکا بھی لگایا جا رہا ہے۔Breaking NewsIndia has been granted Observer Status at the Islamabad Accord. pic.twitter.com/1EHZ7VbzrS— Open Secrets (@OpenSecrets7Ave) April 9, 2026 ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد مذاکرات کی ٹیبل پر امریکی صدر ٹرمپ، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بیٹھے معاملات طے کر رہے ہیں اور مودی انہیں چائے پیش کرتے ہیں۔اس فنی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ تمام شرکا مودی پر توجہ نہیں دیتے اور چائے پینے سے انکار کرتے ہیں۔ جب کہ ٹرمپ مودی کو ڈانٹتے ہوئے کہتے ہیں کہ تمہیں اس میٹنگ میں نہیں ہونا چاہیے تھا، جس پر مودی سوری کرتے ہیں۔Duding ceasefire , modi will serve famous Indian tea .#TrumpsWars #DonaldTrump #Tehran #Iran #WorldWar3 #India #Pakistan #Israel pic.twitter.com/2qN4OH2Lcc— Proud Pakistani (@umerspain123) April 7, 2026 اسی نوعیت کی ایک اور ٹویٹ میں انہیں ان کی چائے بیچنے والی کی شناخت کی معرفت سے پاکستانی وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور ایران جنگ کے دیگر فریقین کو چائے پیش کرتے دکھایا گیا ہےModi to Shehbaz Sharif: #Ceasefire #India #Pakistan #US #Iran #Israel pic.twitter.com/9lJ7Q9zrJb— Anjum Ali Bagoro (@anjumalibagoro) April 8, 2026 ایک اور ویڈیو میں دو لڑکیاں روتے ہوئے کہتی ہیں کہ وار رکوا دی پاپا۔Narendra Modi has failed to achieve ceasefire between the Kuki and Meitei communities in Manipur.Bakhts were expecting him to achieve a ceasefire between the US and Iran. https://t.co/QAZWvT1B8T pic.twitter.com/x1mR75oOZu— Baba Thoka (@Baba_Thoka) April 8, 2026 ایک اور طنزیہ ویڈیو پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی تین سال میں منی پور میں دو کمیونیٹیز میں سیز فائر نہیں کرا سکے اور ہم (ہندوستانیوں) نے ان سے ایران امریکا جنگ بندی کی امید باندھی ہوئی تھی۔ATTN GODI MEDIA | Suggested HEADLINES for tonight:Modi’s silent diplomacy stops war!! Modi stops war without being directly involvedIran & US didn’t want to test Modi’s patience so agreed for ceasefireModi’s Israel trip before the war plays a crucial role in stopping the… pic.twitter.com/Ev8UBjeB5R— Congress Kerala (@INCKerala) April 8, 2026 کانگریس رہنما کی جانب سے ایک طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مودی نے سیز فائر کوششوں میں انوالو ہوئے بغیر اپنی خاموش سفارت کاری سے جنگ رکوا دی۔Modi's POV: Pakistan ne WW3 hi pause krwadi Matham ka Mahool#Ceasefire #Peacemaker pic.twitter.com/t1Gvm0Thya— Fiza ♡ WB_The_Inspiration (@FizaArshad1504) April 8, 2026 ایک پوسٹ میں پاکستان کے کامیاب ثالثی پر مودی کی ماتھا پکڑے افسردہ تصویر دکھائی گئی ہے۔ جس میں کیپشن لکھا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ ہی رکوا دی۔Narendra Modi Under Fire in India As Pakistan Emerges As Top Mediator in US-Iran Ceasefirehttps://t.co/cQOZfC5xmq#Ceasefire #PeaceNow #Hürmüz #سفیر_امن_قوم_کا_فخر #IslamabadTalks #WorldWar3 #NoblePeacePrizeForPak #Pakistán #AsimMunir #ShehbazSharif #ModiFailed #india pic.twitter.com/hv0Nf9wxrI— Hamariweb.com (@hamariweb) April 8, 2026