ایک اور ملک کا ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

Wait 5 sec.

جرمنی نے ایران سے اپنے مذاکرات کا عمل بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔العربیہ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا کہنا ہے کہ جرمنی بھی ایران سے مذاکرات  شروع کرنے جا رہا ہے ایران سے  مذاکرات پر امریکا اور یورپی یونین کو اعتمادمیں لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں امریکا-ایران مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے۔