پاکستان نے ایران کے لیے تجارتی راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ایران اپنی مصنوعات کی تجارت کے لیے گوادر اور کراچی کی بندرگاہیں استعمال کر سکے گا۔ تجزیہ کار پاکستان کے اس اعلان کو ایران کے لیے اعتماد سازی کا ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔