ویڈیو: امریکا نے ایرانی تیل سے منسلک ٹینکر قبضے میں لے لیا

Wait 5 sec.

امریکی فوج نے ایرانی تیل سے منسلک ٹینکر قبضے میں لے لیا۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ٹینکر “میجیسٹک ایکس” بھارتی سمندر میں تحویل میں لیا گیا ہے اور یہ جہاز ایران کے لیے تیل اسمگلنگ میں ملوث تھا۔امریکی فوج نے جہاز تحویل میں لینےکی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے جس میں امریکی اہلکاروں کو جہاز کے ڈیک پر کارروائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔Overnight, U.S. forces carried out a maritime interdiction and right-of-visit boarding of the sanctioned stateless vessel M/T Majestic X transporting oil from Iran, in the Indian Ocean within the INDOPACOM area of responsibility.We will continue global maritime enforcement to… pic.twitter.com/SWF6Jt9Ci4— Department of War (@DeptofWar) April 23, 2026ٹینکر سری لنکا اور انڈونیشیا کے درمیان سمندر میں موجود تھا۔ جہاز چینی شہر ژوشان جا رہا تھا جو میجیسٹک ایکس گویانا کے جھنڈے والا آئل ٹینکر ہے۔پینٹاگون نے سمندر میں فورسز کی ٹینکر پر چڑھائی کی ویڈیو جاری کردیٹینکر کا سابق نام فونکس تھا اور 2024 میں امریکی پابندیوں کی زد میں آیا تھا۔امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ایران خفیہ نیٹ ورک کے ذریعے تیل عالمی منڈی تک پہنچاتا ہے۔