بی جے پی انتخابات میں زبردستی دھاندلی کرنا چاہتی ہے: ممتا بنرجیممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران تشدد کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی زبردستی انتخابی دھاندلی کرنا چاہتی ہے۔"BJP wants to forcefully rig election": Mamata Banerjee alleges violence in West Bengal phase-2 votingRead @ANI Story | https://t.co/x8o6oClOLA#MamataBanerjee #TMC #WestBengal #BJP pic.twitter.com/KbHKL9mEir— ANI Digital (@ani_digital) April 29, 2026کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ شروع ہونے کے بعد بدھ کو ریاست کے رائے دہندگان سے اپیل کی کہ وہ بلا خوف و خطر اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں اور ترقی پسند اقدار اور ترقی کے حق میں ووٹ دیں۔