سستے تیل اور گیس کا دور ختم: ’تاریخ کا سب سے بڑا توانائی بحران‘ ایران جنگ ختم ہونے کے بعد طویل عرصے تک جاری رہے گا

Wait 5 sec.

یہ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے توانائی بحران کی بس شروعات ہے۔ نہ تو کوئی عارضی جنگ بندی اور نہ ہی امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کا خاتمہ ہمیں اس قبل از جنگ دور میں واپس لے جا سکے گا۔ بحالی کا عمل طویل اور مہنگا ہوگا اور اس کی کئی وجوہات ہیں۔