امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات: ’مستقل جنگ بندی‘ کی کوششوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

Wait 5 sec.

بی بی سی اردو نے پاکستانی حکومتی عہدیداروں سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان کے پاس ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے حوالے سے کیا معلومات موجود ہیں؟