’مائیتھوس‘ جس کو عالمی رہنما آبنائے ہرمز سے بھی ’بڑا خطرہ‘ سمجھتے ہیں

Wait 5 sec.

عالمی معاشی رہنما آبنائے ہرمز کی بندش سے زیادہ مائیتھوس کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ یہ سوال بھی جنم لے رہا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل غلط ہاتھوں میں چلا گیا تو کیا اس کے اثرات صرف بینکنگ نظام تک محدود رہیں گے، یا عام افراد کے بینک اکاؤنٹس بھی اس کی زد میں آ سکتے ہیں؟