سونا، سٹاکس یا پلاٹ: پاکستان میں 2025 کے دوران کِن اثاثوں کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا؟

Wait 5 sec.

سنہ 2025 کے دوران پاکستان نے کئی شعبوں میں اُتار چڑھاؤ دیکھے، جہاں کئی لوگ معاشی مشکلات کا شکار رہے تو وہیں بعض افراد نے اپنی دولت کو بڑھتے ہوئے بھی دیکھا۔ ’ٹاپ لائن سکیورٹیز‘ کی سنہ 2025 کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں سونے اور سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔