آئی پی ایل سے موازنہ، تنازعات اور ’ریلو کٹوں‘ کے طعنے اور اب دو نئی ٹیمیں: پاکستان سپر لیگ کے 10 سال کی کہانی

Wait 5 sec.

پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مزید دو نئی ٹیموں کا اضافہ سرمایہ کاروں کے لیے بہترین موقع ہو گا۔ لیکن ملتان سلطانز کے مالک علی ترین اور پی سی بی کے درمیان محاذ آرائی کے باعث ماہرین اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔