پاکستان میں دہائیوں بعد آف شور بلاکس کی نیلامی: تیل کے ’وسیع ذخائر‘ کہاں ہیں اور دریافت کا کام دوبارہ کیوں شروع کیا گیا؟

Wait 5 sec.

پاکستان کے سمندری پانیوں میں تیل و گیس کی دریافت کے سلسلے میں دو دہائیوں بعد 53 ہزار 500 مربع کلومیٹر پر محیط 23 بلاکس کی کامیاب نیلامی ہوئی ہے۔ ایک اعلامیے کے مطابق لائسنز کے پہلے مرحلے میں اس دریافت کے لیے تقریباً 80 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی اور ڈرلنگ کے دوران یہ سرمایہ کاری ایک ارب امریکی ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے۔