پاکستان کی ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق سلمان بٹ اب تاحیات کسی بھی ایونٹ میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔ اب وہ بطور کھلاڑی، کوچ، عہدیدار یا نمائندہ، قومی یا بین الاقوامی سطح پر کسی سرگرمی میں شرکت کے اہل نہیں ہوں گے۔