ایک وقت تھا جب ترکی کا شمار دنیا میں آسلحے کے خریدار ملک کے طور پر ہوتا تھا لیکن اب ترکی کی دفاعی سازو سامان کی صنعت کی ترقی اور مختلف تنازعات کے دوران ترک ساختہ دفاعی سازوسامان کی ’گیم چینجر‘ کردار نے اسے عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔