شام کے صدر احمد الشراع وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ احمد الشراع کی قیادت میں شام داعش کے خلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے جا رہا ہے۔