پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے خود کش بمبار کا تعلق افغانستان سے تھا اور وہ نہ ہی پاکستان میں بولی جانی والی زبان سمجھ سکتا تھا اور نہ ہی اُسے پاکستانی کرنسی کی پہچان تھی۔