27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور: ’ڈوگر صاحب، جو کھڑے ہوں گے وہ گن لیے جائیں گے‘ کے بعد پی ٹی آئی ممبر کا تنہا احتجاج

Wait 5 sec.

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف، حالیہ وزیراعظم شہباز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے پہلے تک ایوان میں مقابلہ محض تقاریر میں چل رہا تھا۔ ان کے داخل ہوتے ہی ماحول یکسر بدل گیا۔