چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

Wait 5 sec.

پیر کی شام سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں افواج پاکستان کی کمان میں چند بڑی تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ بی بی سی نے دفاعی اُمور کے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش ہے کہ ان مجوزہ ترامیم سے کیا تینوں مسلح افواج کے درمیان توازن متاثر ہو گا اور یہ بھی کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا کیا مطلب ہو گا؟