ملا عبدالغنی برادر کی افغان تاجروں کو تنبیہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کی بندش کس ملک کے لیے زیادہ نقصاندہ ہو گی؟

Wait 5 sec.

پاکستان اور افغانستان کے مابین مذاکرات کی ناکامی اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد افغانستان کی عبوری حکومت نے متبادل تجارتی روٹس استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان کے اس فیصلے سے پاکستان کا نقصان نہیں ہو گا بلکہ یہ ریلیف کا باعث ہو گا۔