’سر قلم کرنے‘ سے متعلق متنازع بیان اور بڑھتی کشیدگی: چین نے اپنے شہریوں کو جاپان سے دور رہنے کی تلقین کیوں کی؟

Wait 5 sec.

اوساکا میں چین کے قونصل جنرل شوئے جیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تکائچی کے پارلیمانی بیان سے متعلق ایک خبر شیئر کی اور اس کے ساتھ اپنا تبصرہ بھی لکھا کہ ’آگے بڑھنے والے ناپاک سر کو قلم کر دینا چاہیے۔‘