اسلام آباد میں کچہری کے باہر ہوئے خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک، 27 زخمی ہوئے: وزیر داخلہ محسن نقوی

Wait 5 sec.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے باہر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں۔محسن نقوی کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتا چلا ہے کہ خودکش حملہ آور کچہری میں جانا چاہتا تھا مگر موقع نہ ملنے پر اس نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا۔