ایشیا کپ 2025: میزبان انڈیا مگر میچز متحدہ عرب امارات میں، انڈین شائقین نالاں

Wait 5 sec.

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری سفارتی تناؤ کے باوجود کرکٹ ٹورنامنٹ ایشیا کپ 2025 کا جو شیڈول جاری کیا گیا ہے، اس میں دونوں ملکوں کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔