انڈین فوج کا پہلگام حملے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ، ’اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ حملہ آور پاکستان سے آئے تھے‘، کانگریس رہنما پی چدمبرم

Wait 5 sec.

انڈین فوج نے کیا ہے کہ سرینگر کے ہارون پہاڑی علاقے میں آپریشن مہادیو کے دوران مسلح عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے تین عسکریت پسندوں میں سلیمان نامی وہ عسکریت پسند بھی شامل ہے جس نے اپریل میں پہلگام کے بائی سرن سیاحتی مقام پر سیاحوں کی ہلاکت کی منصوبہ بندی اور حملے کی قیادت کی تھی۔