کیپٹن سوربھ کالیا کو کارگل جنگ کا پہلا ’جنگی ہیرو‘ مانا جا سکتا ہے۔ وہ اس جنگ میں ہلاک ہونے والے پہلے انڈین فوجی افسر تھے۔ ان کے والدین اپنے بیٹے سے متعلق ایک قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔