ٹانک میں سکیورٹی آپریشن کے دوران بچی کی ہلاکت: ’اگر جرگے کے 11 مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ہم احتجاج کریں گے‘

Wait 5 sec.

پاکستانی سوشل میڈیا پر گذشتہ ہفتے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ دیہی علاقے میں کچھ لوگ ایک بچی کی لاش اٹھائے سکیورٹی فورسز کی بکتر بند گاڑی کے سامنے کھڑے چیختے ہیں کہ 'نیچے تو اُتر آؤ۔'