جہاں اس فتح کے بعد شاہزیب رند خوشی کے مارے ساتویں آسمان پر دکھائی دیے وہیں انھوں نے حکومتی وعدے وفا نہ ہونے پر ناراضی کا اظہار بھی کیا۔ ٹائٹل جیتنے کے ایکس پر اپنے ایک بیان میں شاہزیب کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ملک کے سیاستدان کرپٹ ہیں۔‘