امریکی منصوبے کی مخالفت کرنے والی وینیزویلا کی دو خواتین رہنما، عبوری صدر ڈیلسیروڈریگیز اور اپوزیشن لیڈر مرِیا کورینا مَچاڈو کون ہیں؟

Wait 5 sec.

سنیچر کی شام وینیزویلا کی سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ مادورو کی ’جبری گمشدگی‘ کے باعث ریاست کی سربراہی اب روڈریگیز سنبھالیں۔ ٹرمپ وینیزویلا کی اپوزیشن رہنما مرِیا کورینا مَچاڈو پر تنقید کیوں کر رہے ہیں اور یہ دونوں خواتین سیاست میں کیسے آئیں؟