الوداع، الوداع، الوداع، الوداع

Wait 5 sec.

رسم دنیا ہے یہکچھ کہوں دل کی میںہے یہ موقع عجبآج لکھتے ہوئے، سوچتی ہوں میں یہبیتے لمحے جو دل پہ رقم ہو گئےکیسے بھولوں گی میںاجنبی لوگ جومہرباں ہو گئے، زندگی بن گئےمیں نے دیکھے تھے جوخواب سچ ہو گئے!!کھٹی میٹھی سی یادیں مرے ساتھ ہیںمیری مٹھی میں اب بھی کئی خواب ہیں!اے مرے ساتھیوہے مری آرزواور یہی ہے دعاخوش رہو تم سدااے مرے دوستوتم سلامت رہو، تاقیامت رہوتم جو چاہو، ملےپاس آئیں نہ غم، درد کے سلسلےآگہی کا سفر یونہی چلتا رہےعلم کا یہ دیا یونہی جلتا رہےایسا ہونا ہی تھامجھ کو...Read more