بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: واقعہ عید سے چند دن پہلے ہوا، 11 ملزمان گرفتار کیے جا چکے، وزیرِ اعلیٰ

Wait 5 sec.

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو کے بارے میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ’عید سے ایک دن پہلے کی ہے اور اس سلسلے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔‘