Indianکو اردو میں انڈین کیوں لکھا جاتا ہے؟

Wait 5 sec.

Indian کا تلفظ اِن.ڈِ.اَن ہے تو اس کا اردو املا انڈئن بنتا ہے لیکن یہ ایسے نہیں لکھا جاتا بلکہ انڈین لکھا جاتا ہے۔ اسے ایسے کیوں لکھا جاتا ہے؟ اور بھی اس طرح کے بہت سے الفاظ اردو میں ہمزہ کے بجائے یے سے لکھے جاتے ہیں جیسے سیریل وغیرہ۔