گالیاں اور معافی نامے از قلم نیرنگ خیال

Wait 5 sec.

یہ تحریر لکھنی اسی دن شروع کی تھی، جب یہ واقعہ ہوا۔۔۔۔ خیر۔۔۔ پڑی رہی۔۔۔ پھر مکمل نہ کی۔۔۔ آج ہمت کر کے مکمل کی ہے۔۔۔۔ آپ تمام احباب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔گالیاں اور معافی نامے​میرے لیےسیاسی و سماجی اور بالخصوص ایسے سماجی معاملات جو سیاسی موضوعات سے متصادم ہوں، پر لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ مجھے یہ تمام واقعات "لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام" کی تفسیر معلوم ہوتے ہیں۔ ایک طرف سیاسی حقیقتیں ہوتی ہیں جو منطق، پالیسی اور طاقت کے زاویوں سے جکڑی ہوتی ہیں، اور دوسری طرف سماجی...Read more