ماخذ: داستان غریب ہمزہ، بی بی سی اردو ڈاٹ کاماُردو میں ہمزہ کے استعمال سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کچھ تو لاعلمی کے باعث اور کچھ اپنا نقطہء نظر دوسروں پر تھوپنے کی عادت کے باعث۔انیسویں صدی کے کئی اُردو قواعد نویسوں نے ہمزہ کو حروفِ ابجد میں شامل کیا ہے۔ فتح محمد جالندھری بھی اسے حروفِ تہجّی میں شامل کرتے ہیں لیکن مولوی عبدالحق نے اسے زیر، زبر، پیش کی طرح ایک علامت...​Read more