چین نے سنیچر کے روز تبت میں دریائے برہمپتر پر 167.8 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ لیکن انڈیا کو اس پر تشویش کیوں ہے اور اس معاملے میں پاکستان کا نام کیوں لیا جا رہا ہے؟