کراچی میں شوہر کے ہاتھوں مبینہ غیرفطری سیکس اور جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی 19 سالہ لڑکی ہلاک

Wait 5 sec.

کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے لڑکی کے ابتدائی طبی معائنے میں اس بات کی تصدیق ہوئی تھی کہ اُس کو پُرتشدد اینل سیکس کا نشانہ بنایا گیا تھا۔