جاندی بہار دا سلام ۔ محفل الوداع ۔ اللہ کی امان ۔ رب دے حوالے ۔ کل شئی فانی ۔ و اللہ باقی

Wait 5 sec.

2005 میں تمہارے ساتھ سفر شروع ہوا ۔ اجنبی تو پہلے دن ہی نہ رہنے دیا ۔ اپنایا تو ایسا اپنایا کہ فطرت ثانیہ بن گئی کہ جب بھی کمپیوٹر یا انٹرنیٹ پر اختیار پایا پہلی دو ویب سائٹس جو کھولیں ان میں سے ایک تم ہی تھیں ۔ نبیل ۔ زکریا۔ دوست ۔ ڈاکٹر افتخار ۔ بوچھی ۔ شارق مستقیم ۔ نقیبی ۔ زینب ۔ ماورا ۔ جیسے لوگوں نے آغاز آسان کیا اور بتایا کہ گفتگو اور ساتھ کے لئے کوئی دوسرا تعلق ہرگز ضروری نہ ہے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ کی بات سنی جا سکے اور آپ کسی کی بات سننے کا حوصلہ رکھتے ہوں ۔ اختلاف کرنا ۔ اختلاف...Read more