دائم آباد رہے گی محفل!

Wait 5 sec.

کپکپاتے ہاتھوں سے کل سے کی بورڈ پر کچھ لفظ لکھتی ہوں اور ساتھ ساتھ مٹاتی جاتی ہوں، یہ شغل جاری رہتا ہے یہاں تک کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس اضطراب پر قابو کیونکر پاؤں اور کیسے وہ سب کچھ بھول جاؤں جو ابھی کہنا باقی تھا اور جو تشنگی شاید ہمیشہ کے لیے مقدر بن چکی۔ کوئی وقت تھا کہ محفل اپنے جوبن پر تھی اور خود ہم ہی اس کا خیال رکھنے والے نہ ہوئے، کوئی وقت ہے کہ ہم سب کی طبیعت کی جولانی حد سے سوا ہے مگر محفل کا دامن اب ہمیں سمیٹنے کے لیے پھیلا ہوا نہیں بلکہ روز بروز ہمارے واسطے تنگ ہوا جاتا ہے اور...Read more