سوات میں دینی مدرسے کا 12 سالہ طالبعلم اساتذہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک: ’چہرے کے علاوہ پورے جسم پر تشدد کے نشانات تھے‘

Wait 5 sec.

بچے کے چچا نے بی بی سی کو بتایا کہ جب وہ اپنے بھتیجے کے ہمراہ مدرسے گئے تو ان تمام ملزمان نے قران پر ہاتھ رکھ کر اور قسمیں کھا کر یقین دلایا کہ ایسا کچھ نہیں ہے اور بچہ پڑھائی سے بھاگنے کے بہانے بنا رہا ہے۔